اطراف بیں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک آلہ جس کی مدد سے پانی کے اندر سے وہ چیزیں جو سطح آب پر ہوں دیکھی جا سکتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک آلہ جس کی مدد سے پانی کے اندر سے وہ چیزیں جو سطح آب پر ہوں دیکھی جا سکتی ہیں۔